فرانس کے جنوبی شہر نیس میں قومی دن کی تقریبات کے موقع پر ایک تیز رفتار ٹرک نے ہجوم کو کچل دیا جس سے کم از کم 80 افراد ہلاک اور متعدد زخمی
ہوگئے۔
مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق پولیس نے ٹرک ڈرائیور کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
ملک کے صدر فرانسوا اولاند نے کہا کہ یہ واضح طور پر دہشت گردانہ حملہ تھا۔